استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) اپ ڈیٹ . . . . . .

 استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ الیکشن میں کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور حلقوں میں اپنے نمائندے کھڑے کرے گی ۔ 

Comments